ماہ ذوالقعده
ماہ ذوالقعده وجہ تسمیہ: چونکہ اس مہینے میں اہل عرب قتل و خونریزی سے رک جاتے تھے اس لئے اس کا نام ذو القعدہ پڑ گیا کیونکہ قعدہ کے معنی بیٹھنا اور رک جانے کے ہیں نیز اس ماہ کی نسبت قعدان یعنی چھوٹے اونٹ کو سواری کے لئے تربیت دینا، کی طرف بھی کی گئی ہے۔ اور عہد جاہلیت…