کھانے کے آداب و مسائل
کھانے کے آداب و مسائل عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَأْكُل بِثَلاث أَصَابِع، وَيَلْعَقُ يَدَهُ قَبْلَ أَن يَمسَحَهَا. (اخرجه مسلم). (صحيح مسلم كتاب الأشربة، باب استحباب لعق الأصابع والقصعة وأكل اللقمة الساقطة) کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ تین انگلیوں سے کھانا کھاتے تھے، پھر جب آپ…