تربیت اولاد سے متعلق نبوی تعلیمات
مولانا ظہیر احمد عبدالاحدالفرقان ایجوکیشنل اینڈ اسلامک ریسرچ اکیڈمی
تربیت اولاد سے متعلق نبوی تعلیمات اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوْا قُوْا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيْكُمْ نَارًا وَّقُوْدُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةَ) (سوره تحریم، آیت: 6)۔ ترجمہ: اے ایمان والو ! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان ہیں اور پتھر۔ نیز ارشاد فرمایا: ﴿إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ﴾ (سورة التغابن…