سفر میں دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھنا
سفر میں دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھنا عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يَجْمَعُ بَيْنَ صَلاةِ الظُّهْرِ والْعَصْرِ إِذَا كَانَ عَلَى ظَهْرِ سَيْرٍ وَيَجْمَعُ بَيْنَ المَغْرِبِ وَالعِشَاءِ . (أخرجه البخاري) (صحیح بخاری: کتاب التقصير باب الجمع في السفر بين المغرب والعشاء) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺکے سفر میں…