نماز کے ارکان و واجبات
نماز کے ارکان و واجبات اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿حَافِظُوْا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطٰى وَقُوْمُوْا لِلَّهِ قَانِتِينَ) (سوره بقره، آیت:238) ترجمہ: نمازوں کی حفاظت کرو با خصوص درمیان والی نماز کی اور اللہ تعالی کے لئے باادب کھڑے رہا کرو۔ ایک دوسری جگہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿یٰأَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوا ارْكَعُوْا وَاسْجُدُوْا وَاعْبُدُوْا رَبَّكُمْ وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ) (سورة…