141

زلزلہ عبرت درس اور نصیحت

زلزلہ عبرت درس اور نصیحت   اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادًا (النبأ : 6) کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا۔ وَالْجِبَالَ أَوْتَادًا (النبأ : 7) اور پہاڑوں کو میخیں۔ پہاڑوں کو میخیں بنانے کا مقصد پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑنے کا مقصد زمین کا توازن قائم رکھنا اور اسے مسلسل زلزلے کی کیفیت…

Continue Readingزلزلہ عبرت درس اور نصیحت
142

ربانی سے قربانیوں تک

ربانی سے قربانیوں تک   اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (الأنعام : 162) کہہ دے بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میری زندگی اور میری موت اللہ کے لیے ہے، جو جہانوں کا رب ہے۔ اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے قربانی اور اس کے ساتھ تین مزید باتوں…

Continue Readingربانی سے قربانیوں تک
143

ذاتی نفع پر اجتماعی نفع کی ترجیح

ذاتی نفع پر اجتماعی نفع کی ترجیح  ذاتی نفع کی حد سے بڑی ہوئی حرص اور لالچ ملک و قوم کے لیے بڑا ناسور بن چکی ہے قوموں کی تاریخ میں ایسے بے شمار واقعات پائے جاتے ہیں کہ جب کسی ایک فرد یا چند افراد نے اپنے ذاتی مفاد کو قوم کے اجتماعی مفاد پر مقدم کیا تو پھر…

Continue Readingذاتی نفع پر اجتماعی نفع کی ترجیح
144

دو قومی نظریہ

دو قومی نظریہ ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغِ مُصطفویؐ سے شرارِ بُولہبی نظریہ پاکستان کا مطلب، وہ نظریہ جس کی بنیاد پر ھندوستان کی مسلم عوام باقی اقوام و ملل سے جدا ہوتی ہے وہ نظریہ جو مسلم اور غیر مسلم کے درمیان خط امتیاز ہے جو محمدی اور غیر محمدی، مومن اور کافر کی تمییز…

Continue Readingدو قومی نظریہ
145

دعا کی اہمیت وافادیت

دعا کی اہمیت وافادیت 01.اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے 1وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ (غافر : 60) اور تمھارے رب نے فرمایا مجھے پکارو، میں تمھاری دعا قبول کروں گا۔ بے شک وہ لوگ جو میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں عنقریب ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔ 02.دعا ہی…

Continue Readingدعا کی اہمیت وافادیت
146

دعا کے آداب اور قبولیت کے اہم اوقات اور مواقع

دعا کے آداب اور قبولیت کے اہم اوقات اور مواقع 01.دعا کےآداب دعا کے لیے باوضو ہوں ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے دَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ بِهِ ثُمَّ رَفَعَ يَدَيْهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعُبَيْدٍ أَبِي عَامِرٍ وَرَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَوْقَ كَثِيرٍ مِنْ خَلْقِكَ مِنْ النَّاسِ (بخاري) نبی کریم…

Continue Readingدعا کے آداب اور قبولیت کے اہم اوقات اور مواقع
147

دعا اور عقیدہ توحید

دعا اور عقیدہ توحید 01.دعا صرف اللہ سنتا ہے صرف اسی کو ہی پکاریں وہ اپنی نعمت کسی کو دینا چاہے تو کوئی اسے روکنے والا نہیں اور روکنا چاہے تو کوئی اسے دینے والا نہیں أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ أَإِلَهٌ مَعَ اللَّهِ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ (النمل : 62) یا وہ جو لاچار کی…

Continue Readingدعا اور عقیدہ توحید
148

درود و سلام پڑھیں

درود و سلام پڑھیں   إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر صلوٰۃ بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اس پر صلوٰۃ بھیجو اور سلام بھیجو، خوب سلام بھیجنا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِنَّ لِلَّهِ مَلَائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي…

Continue Readingدرود و سلام پڑھیں
149

خود کشی اور اولاد کو قتل کرنے کی شرعی حیثیت

خود کشی اور اولاد کو قتل کرنے کی شرعی حیثیت   حالیہ دنوں وطن عزیز پاکستان میں اس نوعیت کی خبریں اور واقعات بہت دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں کہ حالات سے تنگ آکر فلاں شخص نے خودکشی کر لی، میاں اور بیوی نے پہلے اپنے بچوں کو قتل کیا اور پھر خود کو قتل کر لیا، زہر…

Continue Readingخود کشی اور اولاد کو قتل کرنے کی شرعی حیثیت
150

خروج دجال اور نزول عیسی علیہ السلام

خروج دجال اور نزول عیسی علیہ السلام (1) قرب قیامت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں تشریف لائیں گے قرآن مجید میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متواتر احادیث میں قیامت سے پہلے عیسیٰ ابن مریم علیھما السلام کے عادل و منصف امام بن کر نازل ہونے کی خبر دی گئی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَإِنَّهُ…

Continue Readingخروج دجال اور نزول عیسی علیہ السلام