حفظان صحت کے لیے احتیاطی تدابیر شریعت کی روشنی میں
حفظان صحت کے لیے احتیاطی تدابیر شریعت کی روشنی میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا خُذُوا حِذْرَكُمْ فَانْفِرُوا ثُبَاتٍ أَوِ انْفِرُوا جَمِيعًا (النساء : 71) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے بچائو کا سامان پکڑو، پھر دستوں کی صورت میں نکلو، یا اکٹھے ہو کر نکلو۔ اگرچہ اس آیت مبارکہ کا تعلق جہاد فی سبیل…