ابراہیم اور ان کے بیٹے اسحاق علیہما السلام کا بیان اللہ تعالیٰ نے ابراہیم علیہ السلام کو ان کی زوجہ محترمہ سارہ علیہا السلام سے بیٹا اسحاق عطا فرمایا اور پھر اس کے ساتھ ہی پوتے یعقوب کی بھی خوشخبری سنا دی فرمایا : وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ اور ہم نے اسے اسحاق اور زائد انعام…