رمضان کا آغاز ، اخلاص نیت اور توبہ کے ساتھ
رمضان کا آغاز ، اخلاص نیت اور توبہ کے ساتھ ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ﴾ (البقرة:183) رمضان المبارک کی وہ بابرکت اور با سعادت گھڑیاں کہ جن کا انتظار تھا بالآخر قریب آتی گئیں اور نیکیوں کا موسم بہار کہ جس کے لیے اہل ایمان بے تابی و بے قراری سے…