مصائب و مشکلات کے اسباب
مصائب و مشکلات کے اسباب ﴿وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍؕ۳۰﴾ (الشورى:30) یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ اس دنیا میں مسائل شروع سے ہیں اور قیامت تک رہیں گے، البتہ حالات کے ساتھ ساتھ ان کی شکلیں بدلتی رہی ہیں اور بدلتی رہیں گی، ان مسائل میں سے ایک مسئلہ کہ جس کا…