حج کی سعادت اور قبولیت کی شرائط
حج کی سعادت اور قبولیت کی شرائط ﴿قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ۱۶۲ لَا شَرِیْكَ لَهٗ ۚ وَ بِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ۱﴾ (الانعام:162، 163) اللہ تعالی کا بہت بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں نعمت اسلام سے نوازا، اور امت خیر البشر ﷺمیں پیدا فرمایا۔ اسلام کتنی بڑی نعمت ہے اور…