
آج کل کی خواتین نیکی و تقویٰ اور عفت و پاکدامنی میں عہد نبوی کی خواتین جیسی نہیں ہیں۔ ہماری عورتوں کی اکثریت دینی شعور سے عاری ہے۔ سرکاری آفسوں میں عورتیں مردوں کے ساتھ بیٹھ کر کام کرتی ہیں۔ اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نوجوان لڑکیاں نوجوان لڑکوں کے ساتھ بے پر دہ تعلیم حاصل کرتی ہیں، بسوں اور ٹرینوں میں مرد اور عورت ایک ساتھ سفر کرتے ہیں اور ایک ہی جگہ بے تکلفانہ انداز میں جاب کرتے ہیں، جس کی وجہ سے فحاشی اور بے حیائی عام ہو گئی ہے۔ اسی بنا پر مردوزن کے اس اختلاط کو اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے۔
ڈاؤن لوڈ