موجودہ حالات کے تناظر میں عقیدہ ختم نبوت

موجودہ حالات کے تناظر میں عقیدہ ختم نبوت قرآن وسنت کی روشنی میں ۔۔۔
عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ مسلمان کے دل کی آواز ہے، اسے نہ روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی دبایا جا سکتا ہے، یہ عقیدہ رہتی دنیا تک مسلمانوں کے ایمان اور عقیدہ کا لازمی حصہ ہے۔
اس پر جذباتی اور ایمانی طور پر اہل اسلام متفق اور جمع ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی رشد و ہدایت کے لیے انبیاء کرام علی اسلام کی بعثت کا سلسلہ جاری فرمایا، سیدنا آدم عالسلام سے جناب رسول اللہ نے تعلیم تک یکے بعد دیگرے نبوت و رسالت اور وحی کا سلسلہ جاری رہا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر قوم کی طرف ایک رہبر و رہنما بھیجا۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں