نفسیاتی مسائل کا شرعی حل

ایسی کوئی بھی جسمانی یا روحانی بیماری اور مسئلہ نہیں ہے جس کا حل قرآن وسنت کے ذریعے نہ ہو سکتا ہو۔ نفسیاتی مسائل کا زیادہ تر تعلق ذہن سازی اور تفہیم سے ہوتا ہے۔ ان مسائل سے متاثر لوگوں کو ڈاکٹر ز حضرات جو میڈیسن وغیرہ دیتے ہیں وہ عام طور پر دماغ کو سن کر دیتی ہیں، یا نیند آور ہوتی ہیں، کہ جس سے مریض کو وقتی طور پر تو سکون مل جاتا ہے لیکن یہ مستقل حل ثابت نہیں ہوتا۔ ایسے مسائل کا مستقل حل یہی ہے کہ اس کی قرآن وسنت کی تعلیم کے مطابق تفہیم کی جائے ۔

ڈاؤن لوڈ