نظریہ پاکستان اور موجودہ صورت حال

تحریک پاکستان کی اصل بنیاد یہ ہے کہ چونکہ مسلمان اپنے مذہب اور عقیدے کی وجہ سے ایک قوم اور ایک ملت ہیں۔ اور مسلمان اپنی آئیڈیا لوجی ، اپنی تہذیب، اپنی معاشرت اور اپنا نظام قانون رکھتے ہیں، جسے وہ اجتماعی زندگی میں قائم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ وہ انقلابی نعرہ تھا، جس نے ایک جانب مسلمانوں میں نئی روح پھونک دی

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں