نفاق: (تعریف، اقسام، صفات، بچاؤ کے طریقے)
إن المنافقين يخدعون الله وهو خادعهم … إن المنفقين في الدرك الأسفل من النار ولن تجدلهم نصيرا.
تمہید: یہ ایک ہلاکت خیز بیماری ہے، ان سب سے خطرناک امراض میں سے جو دل کو تباہ کر دیتے ہیں
تعریف: لغوی: 1. ختم کرنا ، 2. چھپانا نفق (سرنگ) سے ہے، جس میں انسان چھپتا ہے، منافق کفر کو چھپاتا ہے۔ اصطلاحی: خیر کا اظہار اور شر کو چھپانا … تفسیر ابن جریر: جسکا قول فعل کے مخالف، اسرار علانیہ کے ، باطن ظاہر کے، شاہد غائب کے مخالف ہو۔
اقسام: 1. اکبر (اعتقادی)، 2. اصغر (عملی) شیخ الاسلام: نفاق کفر کے مانند، ایک نفاق، اصلی نفاق سے کم تر ہے، جس طرح کفر!
اعتقادی نفاق: جو اسلام کا اظہار کرے، باطن میں کافر ہو۔ یہ نبی کریمﷺ کے زمانے میں تھا، اس کی مذمت میں قرآن اترا، یہ جہنم سے سب سے نچلے گھڑے میں ہوں گے۔ اس کو فقہاء زندقہ سے تعبیر کرتے ہیں۔
ابن رجب: نفاق اکبر: انسان اللہ، فرشتوں، رسولوں، آخرت پر ایمان کا اظہار کرے ، لیکن باطن میں بعض یا سب کے خلاف عقیدہ ہو۔
نفاق کا خوف: 1. سیدنا حنظلہ وابو بکر، اگر تم اسی کیفیت میں ہو اور ذکر کرتے رہو تو فرشتوں تمہیں تمہارے بستروں اور رستوں میں سلام کریں، لیکن اے حنظلہ ایک گھڑی (یاد کی) ہے اور دوسری (غفلت) کی۔ تین مرتبہ(مسلم)
2. ابو الدرداء: نماز کے بعد سب سے زیادہ نفاق سے پناہ مانگتے۔ اے ابو الدراء آپ اور نفاق؟ کہا: چھوڑو۔ واللہ! شخص ایک لمحہ میں دین سے مرتد ہوجاتا ہے اور اسی لمحے اس سے دین چھین لیا جاتا ہے۔ (سیر اعلام النبلاء، صحیح)
3. سیدنا عمر کسی کے جنازہ کیلئے نکلے تو حذیفہ نے روک دیا… عمر: میں تم سے قسم دے کر پوچھتا ہوں: کیا میں منافقوں میں سے ہوں؟ کہا: نہیں! لیکن آپ کے بعد کسی کی قسم پوری نہیں کروں گا۔ (ابن ابی شیبہ ومجمع الزوائد… رواتہ ثقات)
ابن ابی ملیکہ: میں تیس صحابہ کو دیکھا ، وہ نفاق سے ڈرتے ، کوئی بھی دعویٰ نہیں کرتا تھا کہ اس کا ایمان جبریل ومیکائیل والا ہے۔ (مدارج)
صفات: قرآن میں منافقین کی بہت ساری صفات ہیں، جن سے مومنوں کو بچنے کی تلقین ہے۔ ایک پوری سورت المنافقون بھی ہے۔
1. دل کا مرض: في قلوبهم مرض فزادهم الله مرضا (ابن القیم: مرضِ شبہات وشہوات، درِ ہلاکت، علاج سے اطباء عاجز )
2. شہوانی طمع: فلا تخضعن بالقول فيطمع الذي في قلبه مرض (جامع البيان: یہ مرض بوجہ کمزورئ ایمان ہے۔ یا اسلام بارے شبہات کا شکار ہے لہٰذا حدود کو حقیرجانتا ہے(تکبر) ، یا شہوت پرستی میں مبتلا ہونے کو معمولی گردانتا ہے۔)
3. تکبر: وإذا قيل لهم تعالوا يستغفرلكم رسول الله لووا رؤوسكم ورأيتم يصدون وهم مستكبرون، بدلہ: سواء عليهم أستغفرت لهم أم لم تستغفرلهم لن يغفر الله لهم إن الله لا يهدي القوم الفسقين
4. استہزاء آیاتِ الٰہی : يحذر المنافقون أن تنزل عليهم سورة تنبئهم بما في قلوبهم قل استهزءوا إن الله مخرج ما تحذرون … ولئن سألتهم ليقولن إنما نخوض ونلعب
5. استہزاء مؤمنین: وإذا لقوا الذين ءامنوا قالوا ءامنا وإذا خلوا إلى شياطينهم مستهزءون، بدلہ: الله يستهزئ بهم … يعمهون
6. خود احمق لیکن مؤمنون پر الزام حماقت: وإذا قيل لهم ءامنوا كما ءامن الناس قالوا … ألا إنهم هم السفهاء
7. لوگوں کو انفاق سے روکنا: هم الذين يقولون لا تنفقوا على من عند رسول الله حتى ينفضوا ولله خزائن السماوات … زید بن ارقم والا واقعہ … صحیح بخاری
8. اللہ سے دھوکا اور عبادت میں سستی: ﴿ إن المنافقين يخادعون الله وهم خادعهم ﴾ .. تلك صلاة المنافق يجلس يرقب الشمس حتى إذا كان بين قرني الشيطان قام فنقرها أربعا لا يذكر الله فيها إلا قليلا … مسلم
﴿ ولا يأتون الصلوٰة إلا وهم كسالىٰ ﴾ … أبو هريرة: إن أثقل صلاة على المنافقين صلاة العشاء وصلاة الفجر، ولو يعلمون ما فيهما لأتوهما ولو حبوا … بخاري
ابن مسعود: ولقد رأيتنا وما يتخلف عنها إلا منافق معلوم النفاق، ولقد كان الرجل يؤتى به يهادى بين الرجلين حتى يقام في الصف … مسلم
9. كافروں سے دوستی: ﴿ ألم تر إلى الذين تولوا قوما غضب الله عليهم ماهم منكم ولا منهم … ألا إن حزب الشيطن هم الخاسرون ﴾ … يأيها الذين ءامنوا لا تتخذوا اليهود والنصرىٰ أولياء …
بشر المنفقين بان لهم عذابا أليما & الذين يتخذون الكفرين أولياء من دون المؤمنين أيبتغون عندهم العزة فإن العزة لله جميعا
10. طاغوت سے فیصلہ کرانا: ألم تر إلى الذين يزعمون أنهم ءامنوا … وإذا قيل لهم تعالوا إلى ما أنزل الله وإلى الرسول
ويقولون ءامنا بالله وبالرسول وأطعنا ثم يتولى فريق منهم من بعد ذلك وما أولئك …… الآيات
11. طاغوت سے فیصلہ کرانا: ألم تر إلى الذين يزعمون أنهم ءامنوا … وإذا قيل لهم تعالوا إلى ما أنزل الله وإلى الرسول
ويقولون ءامنا بالله وبالرسول وأطعنا ثم يتولى فريق منهم من بعد ذلك وما أولئك …… الآيات
12. امر المنکر ونہی عن المعروف:
13. بخل (خرچ میں کنجوسی): ولا يفقون إلا وهم كرهون … ومنهم من عهد الله لئن … فأعقبهم نفاقا
هم الذين يقولون لا تنفقوا على من عند رسول الله …