روز قیامت نشانیاں اور ہولناکیاں
(قربِ قیامت … قیامت کب آئے گی؟ … علاماتِ قیامت صغریٰ وکبریٰ …نفخ صور اور کائنات کا خاتمہ … قیامت سے پہلے شدید زلزلہ … نفخ ثانی … روز قیامت بزبانی سورۂ تکویر، انفطار وانشقاق)
تمہید: قیامت کی وجۂ تسمیہ، اللہ سے دعا ہے کہ سب کا خاتمہ بالخیر اور توحید پر کرے، قبر وحشر کی حسرتوں سے بچائے اور فضل وکرم سے جنت نصیب فرمائے!
پختہ ایمان: سب کا مرنا اور اللہ کے حضور پیش ہونا: زَعَمَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَن لَّن يُبْعَثُوا ۚ قُلْ بَلَىٰ وَرَبِّي لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ ۚ وَذَٰلِكَ عَلَى اللَّـهِ يَسِيرٌ ﴿٧﴾ … التغابن
قربِ قیامت: تَعْرُجُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ ﴿٤﴾ فَاصْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا ﴿٥﴾ إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا ﴿٦﴾ وَنَرَاهُ قَرِيبًا ﴿٧﴾ … المعارج
أنس: « بعثت أنا والساعة كهاتين وضم السبابة والوسطى » … مسلم یعنی میرے اور قیامت کے درمیان کوئی نبی نہیں۔
قیامت کب؟ اس کا وقت صرف اللہ کو معلوم ہے! يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ رَبِّي ۖ لَا يُجَلِّيهَا لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ۚ ثَقُلَتْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ لَا تَأْتِيكُمْ إِلَّا بَغْتَةً ۗ يَسْأَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ اللَّـهِ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ﴿١٨٧﴾ … الأعراف
يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا ﴿٤٢﴾ فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَاهَا ﴿٤٣﴾ إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَاهَا ﴿٤٤﴾ إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَاهَا ﴿٤٥﴾ كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا ﴿٤٦﴾ … النازعات
حديث جبريل: ما المسئول عنها بأعلم من السائل … متفق عليه
علاماتِ قیامت: علم قیامت صرف اللہ کے پاس ہے، البتہ اس کی کچھ نشانیاں ہیں جو وحی میں مذکور ہیں، تاکہ ہم خواب غفلت سے بیدار ہوجائیں!
فَهَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ أَن تَأْتِيَهُم بَغْتَةً ۖ فَقَدْ جَاءَ أَشْرَاطُهَا ۚ فَأَنَّىٰ لَهُمْ إِذَا جَاءَتْهُمْ ذِكْرَاهُمْ ﴿١٨﴾ … محمد
بڑی نشانیاں: قیامت سے پہلے: دجال، نزول عیسیٰ، یاجوج ماجوج ، دابۃ الارض، سورج کا مغرب سے نکلنا
چھوٹی نشانیاں: بڑی نشانیوں سے پہلے: علم کا اٹھنا، جہالت پھیل جانا، جاہلوں کا بڑے عہدوں پر پہنچنا ، آلات موسیقی کا بکثرت رواج، سرعام بکثرت شراب نوشی، اونچی عمارتیں بنانا، مساجد کے نقش ونگار میں مبالغہ، بچوں کا حکومت کرنا، امت کے آخری لوگوں کا پہلوں پر لعنت کرنا، قتل وغارت گری کا عام ہونا۔
حديث جبريل: « أن تلد الأمة ربتها، وأن ترى الحفاة العراة العالة رعاء الشاء يتطاولون في البنيان
إذا ولدت الأمة ربها فذلك من أشراطها، وإذا كانت العراة الحفاة رءوس الناس فذاك من أشراطها … متفق عليه
1. عجمی عربوں کو جنم دیں … 2. لونڈیوں کو بیچا جائے گا اور پھر ان کی ہی اولاد لا علمی میں انہیں خرید لے گی …. 3. عقوق والدین … 4. حاملہ عورت یا عورت اور اس کے بچے کو قید کیا جائے گا، دونوں میں جدائی ، پھر بچے کی بڑے ہوکر لا علمی میں اپنی ماں سے شادی: « إذا ولدت الأمة بعلها » … مسلم
مزید علامات قیامت: لا تقومُ الساعةُ حتى تقتتلَ فئتانِ عظيمتانِ ، يكونُ بينهما مقتلةٌ عظيمةٌ ، دعوتُهما واحدةٌ (صفين) وحتى يُبعثَ دجَّالونَ كذَّابونَ ، قريبٌ من ثلاثين ، كلُّهم يزعمُ أنَّهُ رسولُ اللهِ ، وحتى يُقبضَ العِلمُ وتكثُرَ الزلازلُ، ويتقارب الزمانُ (قلت برکت، برائی تیزی سے عام ہوگی)، وتظهرُ الفِتنُ ، ويكثُرَ الهرْجُ ، وهو القتلُ . وحتى يكثُرَ فيكمُ المالُ ، فيفيضُ حتى يهِمَّ ربُّ المالِ من يقبلُ صدقتَه ، وحتى يعرِضَه ، فيقول الذي يعرضُه عليه : لا أَرَبَ لي به . وحتى يتطاولَ الناسُ في البنيانِ . وحتى يمرَّ الرجلُ بقبرِ الرجلِ فيقول : يا ليتني مكانَه . وحتى تطلعَ الشمسُ من مغربها ، فإذا طلعت ورآها الناسُ – يعني – آمنوا أجمعونَ ، فذلك حين : لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيْمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ أَوْ كَسَبَتْ فِي إِيْمَانِهَا خَيْرًا . ولتقومنَّ الساعةُ وقد نشر الرجلانِ ثوبَهما بينهما ، فلا يتبايعانِه ولا يطويانِه . ولتقومنَّ الساعةُ وقد انصرف الرجلُ بلبنِ لَقْحَتِه فلا يطعمُه . ولتقومنَّ الساعةُ وهو يُليطُ حوضَه فلا يسقي فيه ، ولتقومنَّ الساعةُ وقد رفع أُكْلَتَه إلى فيه فلا يطعَمُها … البخاري
آگ کا نکلنا لا تقوم الساعة حتى تخرج نار من أرض الحجاز تضيء أعناق الإبل ببُصرى … متفق عليه . 654هـ
ربانی علماء کی موت: إن الله لا ينتزع العلم انتزاعا … متفق عليه
امانت داری کا خاتمہ
بدکاری اور شراب نوشی، عورت کی کثرت: إن من أشراط الساعة أن يقل العلم ويظهر الجهل، ويظهر الزنا، ويشرب الخمر، وتكثر النساء ويقل الرجال حتى يكون لخمسين امرأةً القيمُ الواحدُ … متفق عليه
یہود ونصاریٰ کی پیروی: لتتبعن سنن من کان قبلکم شبرا بشبر وذراعا بذراع حتى لو دخلوا حجر ضب لدخلتموه، قالوا يا رسول الله! اليهود والنصارى؟ قال: فمن؟ … متفق عليه
علم پر عمل نہیں ہوگا: ایک چیز کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ اس وقت ہوگا جب علم چلا جائے گا، میں نے کہا: کیسے چلا جائے گا جب ہم بھی قرآن پڑھتے ہیں اور بچوں کو پڑھاتے ہیں؟ (اسی طرح قیامت تک) فرمایا: اے زیاد بن لبید! تجھے تیری ماں گم پائے، میں تجھے عقلمند سمجھتا تھا۔ کیا یہود نصاریٰ تورات وانجیل نہیں پڑھتے لیکن اس پر عمل نہیں کرتے۔ صحیح ابن ماجہ
اسلام کا مٹنا اور قرآن کا اٹھایا جانا: حدیث حذیفہ
علامات کبریٰ :
دوسرا خطبہ: