سیلاب(اورہماری قومی اور شرعی ذمہ داریاں)

سیلاب ؛ ایک آزمائش
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ
اور ہم تمہیں خوف ، بھوک ، مال ، جان اور پھلوں کے نقصان سے ضرور آزما سے ضرور آزمائیں گے۔

بھائیو! سیلاب انہی آزمائشوں میں سے ایک ہے جس کے ذریعے اللہ بندوں کو آزماتا ہے کہ کون صبر کرتا ہے اور کون ناشکری کرتا ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں