
سُبُحْنَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا الَّذِي بَرَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ ايْتِنَا إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ )
وہ پاک ہے جس نے راتوں رات اپنے بندے کو مسجد حرام سے مسجد اقصی تک سیر کرائی جس کے ارد گرد ہم نے برکت رکھی ہے تا کہ ہم اسے اپنی کچھ نشانیاں دکھا ئیں ، بے شک وہ سننے والا دیکھنے والا ہے۔
وضاحت: ارض فلسطین شام میں بیت المقدس وہ مقدس اللہ کا گھر ہے جہاں اسراء اور معراج کے سفر میں نبی کریم صلی علیم رکے اور انبیاء کرام کی امامت کروائی۔
ڈاؤن لوڈ