1
محبتِ رسول ﷺ کا عملی ثبوت صرف زبانی دعوے کا نام نہیں بلکہ آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل، آپ ﷺ کی اطاعت، اخلاق و کردار کو اپنانے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں نافذ کرنے کا نام ہے۔ سچی محبت انسان کو نیکی، تقویٰ، حسنِ اخلاق اور اتباعِ سنت کی طرف لے جاتی ہے۔
مزید پڑھیںمحبتِ رسول ﷺ کا عملی ثبوت
2
نبی کریم ﷺ سے سچی محبت کا تقاضا یہ ہے کہ آپ ﷺ کی اطاعت اور اتباع کی جائے اور آپ ﷺ کی سنت کو اپنی زندگی میں اختیار کیا جائے۔ محبت صرف دعوے کا نام نہیں بلکہ فرمانِ رسول ﷺ کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنے کا نام ہے۔ اسی طرح دین میں ایسی نئی عبادات اور طریقوں سے بچنا ضروری ہے جن کی شریعت میں اصل موجود نہ ہو۔
مزید پڑھیںمحبت اطاعت اور بدعات
3
اتباعِ سنت اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم عمل ہے۔ اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت ہی دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے۔ سنتِ نبوی پر عمل کرنے سے ایمان مضبوط ہوتا ہے، عبادات درست ہوتی ہیں، اخلاق سنورتے ہیں اور انسان اللہ تعالیٰ کی محبت اور رضا حاصل کرتا ہے۔ ہر مسلمان کو چاہیے کہ اپنی زندگی کے ہر شعبے میں رسول اللہ ﷺ کی سنت کو اپنائے اور اسی کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کرے۔
مزید پڑھیںاتباع سنت کی اہمیت،فضیلت