توحید باری تعالیٰ
توحید کے فضائل:
01. دل سے توحید کے اقرار ی پر جنّت واجب : عثمان: من مات وهو يعلم أنه لا إله إلا الله دخل الجنة. مسلم … جابر: ایک شخص: دو واجب کرنے والے چیزیں کیا ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: من مات لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة، ومن مات يشرك بالله دخل النار. مسلم … أبو هريرة: بنو النجار کا باغ اذهب بنعليّ هاتين فمن لقِيتَ وراءَ هذا الحائط يشهد أن لا إله إلا الله مستيقنا بها قلبُه فبشّره بالجنة … عمر : لوگ عمل کرنا چھوڑ دیں گے۔ مسلم
02. موحد پر جہنّم حرام: عبادة: مرض الموت: عبد الرحمٰن صنابحی سے: میں نے تمہیں تمام حدیثیں بتا دی ہیں، سوائے اس حدیث کے: من شهد أن لا إلٰه إلا الله وأنّ محمّدا رسول الله حرّم الله عليه النّار..مسلم
03. اہلِ توحید کیلئے نبی کریمﷺ کی شفاعت: أبو هريرة: قیامت کے روز کون خوش نصیب آپ کی شفاعت کا مستحق ہوگا؟ فرمایا: لقد ظننت أن لا يسألني عن هٰذا الحديث أحد أولىٰ منك لما رأيت من حرصك على الحديث، أسعد الناس بشفاعتي يوم القيامة من قال لا إله إلا الله خالصًا من قبل نفسه … بخاري عوف بن مالك: أتاني آت من عند ربي فخيرني بين أن يدخل نصف أمتي الجنة وبين الشفاعة، فاخترت الشفاعة وهي لمن مات لا يشرك بالله شيئا … الترمذي وابن ماجه: الألباني: صحيح
04. موحّد کی شفاعت اللہ کے ہاں قابل قبول: ابن عباس: ما من مسلم يموت فيقوم علىٰ جنازته أربعون رجلا لا يشركون بالله شيئا إلا شفّعهم الله فيه … مسلم
5. توحید کی بنا پر بڑے بڑے گناہ معاف: إن الله لا يغفر أن يشرك به … پچھلی امتوں میں سے ایک موحّد جس نے کوئی نیک عمل نہیں کیا تھا، اس نے اللہ کے ڈر کی وجہ سے وصیت کی کہ مجھے جلا دینا اس کی مغفرت کردی گئی … مسند احمد ، صحیحین)
06. کبیرہ گناہوں کے مرتکب اہل توحید کو جہنم سے نکال کر جنت میں: جابر: يعذب ناس من أهل التوحيد في النار حتى يكونوا فيها حُمَمًا، ثم تُدركُهم الرحمة فيخرجون ويطرحون على أبواب الجنة، قال: فيَرُشُّ عليهم أهل الجنة الماء فينبتون كما ينبت الغثاءُ في حُمالة السيل ثم يدخلون الجنة . أحمد، ترمذي: حسن صحيح، صححه الألباني
دو عظیم حدیثیں: ایک شخص کے گناہوں كے 99 رجسٹر، ہر رجسٹر تا حد نگاہ، پوچھا جائے گا کہ کسی کا انکار کرتے ہو؟ کہے گا: نہیں، کہا جائے گا کہ کوئی عذر یا نیکی؟ ڈر کر کہے گا کہ نہیں! کہا جائے گا: بلکہ ایک نیکی محفوظ ہے، آج تم پر ظلم نہیں ہوگا، ایک کارڈ نکالا جائے گا، جس پر شہادتین لکھا ہوگا۔ایک نیکی کلمہ شہادت دو پلڑوں میں ڈالی جائے گی اور کلمہ شہادت والا پلڑا جھک جائے گا … ترمذی، ابن ماجہ، احمد صحیح … سیدنا موسیٰ : کوئی چیز جس سے آپ کا ذکر اور دعا مانگوں؟ فرمایا: لا الٰہ الا اللہ، عرض کیا یہ تو سب پڑھتے ہیں فرمایا: اگر ایک پلڑے میں میرے علاوہ ساتوں آسمان ساتوں زمینیں اور جو کچھ ان کے درمیان ہے رکھ دیا جائے اور دوسرے میں لا الٰہ الا اللہ تو لا الٰہ الا اللہ جھک جائے گا۔ نسائی، صحیح
اقسام توحید