والدین کا شان مقام اور ادب و احترام

والدین دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہیں، جن کی خدمت میں ہی انسان کی کامیابی اور برکت چھپی ہے۔
ماں کی محبت جنت کی خوشبو رکھتی ہے اور باپ کی شفقت زندگی کا سہارا ہے۔
اسلام نے والدین کے احترام کو ایمان کا حصہ قرار دیا ہے اور ان کی نافرمانی کو سخت گناہ بتایا ہے۔
جو اولاد اپنے والدین کی خدمت اور دعا حاصل کرتی ہے، اس کی زندگی سکون، رحمت اور کامیابی سے بھر جاتی ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں