محرم الحرام ميں اُھِل لغير اللہ کي شکليں

قرآن مجید کی روشنی میں اللہ کے علاوہ کسی اور کے نام پر نذر، نیاز یا قربانی کرنا شرک ہے۔ یہ عمل اللہ تعالیٰ کی عبادت میں دوسروں کو شریک کرنے کے مترادف ہے۔ ایسے عمل کو قرآن نے فسق ، حرام اور غیر مشروع قرار دیا ہے۔
اگر کسی جانور پر غیر اللہ کا نام مشہور کر دیا جائے کہ یہ داتا کا بکرا ہے، یا بری امام کی گائے ہے، یا فلاں پیر یا امام کی نذر و نیاز ہے۔ اس سے مقصود چونکہ غیر اللہ کو راضی کرنا ہے کہ وہ راضی ہو کر ہمارے کام سنوار دیں گے، اس لیے ایسے جانور کو غیر اللہ کی رضا مندی کی خاطر ذبح کرتے وقت ہوئے اس پر بسم اللہ بھی پڑھی جائے بھی حرام ہے،

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں