ملت ابراہیم علیہ السلام اور اُس کے عقائد و نظریات

ملت ابراہیم عالی نام خالصتاً توحید باری تعالیٰ، اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع اور یکسو ہو جانے کا نام ہے۔ بتوں کی پرستش، آباء واجداد کی تقلید اور شخصیت پرستی کی سراسر نفی اور مخالفت پر مبنی ہے۔
ملت ابراہیم علیہ السلام اور اس کے عقائد و نظریات
ملت ابراہیم السلام سے مراد عقائد و نظریات پر مشتمل وہ طریقہ زندگی ہے جو اللہ تعالیٰ نے سید نا ابراہیم عالسلام کی جانب وحی فرمایا۔
قرآن مجید کی مکی و مدنی 25 سورتوں میں قریباً 63 مرتبہ سیدنا ابراہیم علینا اور آپ کی ملت کا ذکر آیا ہے۔
قرآن وحدیث میں ملت کا معنی دین اور اللہ کے لیے مطیع ہو جاتا ہے ، جس کا حکم تمام انبیاء کرام علی سلام کو دیا گیا، اور وہ دین ، فطرت اسلام اور توحید پر مشتمل ہے

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں