عافیت اور نجات بہت بڑی نعمت

دنیا میں کامیابی، فوز وفلاح اور نجات چاہیے، عافیت والی زندگی ، امن و سلامتی چاہیے، قبر کے عذاب سے نجات اور آخرت میں کامیابی چاہیے تو تمام کامیابیوں کی بنیاد صرف توحید رب العالمین ہے۔ کتاب وسنت کی شکل میں یہ اساس موجود ہے، مگر آج ہماری قوم اپنے قول و فعل اور فکر و سوچ میں شرک میں مبتلا ہو چکی ہے، گناہ فسق و فجور میں غرق ہو چکی ہے، جس کی نحوست سے ہماری زندگی اجیرن اور مختلف عذابوں کا شکار ہوگئی ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں