جہنمیوں کے بعض صفات
جہنمیوں کے بعض صفات ارشاد ربانی ہے: ﴿ فَاَمَّا مَنْ طَغٰیۙ۳۷ وَ اٰثَرَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاۙ۳۸ فَاِنَّ الْجَحِیْمَ هِیَ الْمَاْوٰیؕ﴾ (سوره نازعات، آیت 37-39) ترجمہ: تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہو گی)۔ اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہو گی)۔ (اس کا ٹھکانا جہنم ہی ہے۔ نیز ارشاد فرمایا: ﴿ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِيْنَ3 (سورہ غافر، آیت:76)۔…