قیامت سے غفلت کے اسباب
قیامت سے غفلت کے اسباب ﴿ذَرْهُمْ یَاْكُلُوْا وَ یَتَمَتَّعُوْا وَ یُلْهِهِمُ الْاَمَلُ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ﴾(الحجر:3) ’’چھوڑ دیجئے انہیں کہ کھائیں، ہیں، مزے کریں، اور جھوٹی امیدیں انہیں بہلاوے میں ڈالے رکھیں، جن قریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔‘‘ انسان اس دنیا میں کسی قدر مصروف و مشغول اور الجھا ہوا ہے، مسائل میں گھرا ہوا ہے، کھیل کود اور خوش گپیوں…