قیامت کی بڑی نشانیوں کا ذکر
قیامت کی بڑی نشانیوں کا ذکر 1068۔سیدنا حذیفہ بن اسید غفاری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں: ہم باتیں کر رہے تھے تو نبی ﷺنے اوپر سے ہمیں جھانک کر دیکھا اور فرمایا: ((مَا تَذکُرُونَ؟) ’’تم کیا با تیں کر رہے ہو؟‘‘ ہم نے عرض کی: ہم قیامت کا ذکر کر رہے ہیں۔ آپ ﷺنے فرمایا: ’’إِنَّهَا لَن تَقُومَ…