اللہ عز وجل کا دیدار
اللہ عز وجل کا دیدار اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ﴿وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاصِرَةٌ، إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ) (سوره القیامة، آیت: 22،23) ترجمہ اس روز بہت سے چہرے تروتازہ اور بارونق ہوں گے۔ اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے۔ کافروں سے متعلق اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا: ﴿كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لمَحْجُوبُونَ ﴾ (سورة مطففین، آیت: 15) ترجمہ : ہر…