دنیا میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنا ناممکن ہے، رسول اللہ ﷺ کے لیے خواب میں اور دوسرے اہل ایمان کے لیے آخرت میں دیکھنے کا اثبات
دنیا میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنا ناممکن ہے، رسول اللہ ﷺ کے لیے خواب میں اور دوسرے اہل ایمان کے لیے آخرت میں دیکھنے کا اثبات 1056۔زید بن ثابت انصاری رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہﷺ کے صحابہ میں سے ایک صحابی سے روایت کرتے ہوئے خبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا: ((تَعْلَمُوا أَنَّهُ لَنْ يَرٰى أَحَدٌ مِنْكُمْ رَبَّهُ…