فکر آخرت ، عقلمندی، دوراندیشی اور سنجیدگی کی علامت
حافظ عبدالرحمان کشمیریمسجد ام القریٰ بروکلین نیویارک
فکر آخرت ، عقلمندی، دوراندیشی اور سنجیدگی کی علامت ﴿﴿یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا ۥ وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ۵﴾ (فاطر:5) گذشتہ چند جمعوں سے آخرت کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور سمجھنے سے مراد ایسی سمجھ ہے جو دل میں اتر جائے، جو دل میں گھر کر جائے، جس کے…