اللہ اپنے کام پر غالب ہے وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ اور اللہ اپنے کام پر غالب ہے اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔ یوسف : 21 یہ سورہ یوسف کی مبارک آیت ہے اللہ تعالیٰ یوسف علیہ السلام کا قصہ بیان کرتے ہوئے اپنی کبریائی اور شان و شوکت کا تذکرہ کررہے ہیں ہمارے…