اللہ تعالٰی کی ضمانت حاصل کریں
اللہ تعالٰی کی ضمانت حاصل کریں چند ایسے اعمال کا تذکرہ کہ جنہیں بجا لانے سے اللہ تعالٰی کی ضمانت اور حفاظت حاصل ہوتی ہے 01.ایمان لانا وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ.(آل عمران 139) اور نہ کمزور بنو اور نہ غم کرو اور تم ہی غالب ہو، اگر تم مومن ہو۔ عن فَضَالَةَ بْنِ…