مدینہ منورہ میں رہنے والا ایک پراسرار لڑکا
مدینہ منورہ میں رہنے والا ایک پراسرار لڑکا علامہ ابنِ تاثیر النہایہ میں لکھتے ہیں کہ یہ ایک یہودی تھا، یہود کے ساتھ ملا جلا رہتا تھا۔ اس کا نام صَافُ تھا۔ اور ابن صیاد کے نام سے مشہور تھا اس کے پاس کہانت اور جادو کا علم تھا اور وہ اپنے وقت میں اللہ کے نیک بندوں کے لیے…