کفار اور مشرکین کی سرزمین میں رہائش اختیار کرنے کی حرمت
کفار اور مشرکین کی سرزمین میں رہائش اختیار کرنے کی حرمت 992۔ سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ((مَنْ جَامَعَ الْمُشْرِكَ وَسَكَنَ مَعَهُ، فَإِنَّهُ مِثْلُهُ)) (أخرجه أبو داود: 2787) ’’جو شخص کسی مشرک کی صحبت اختیار کرے اور اس کے ساتھ رہائش رکھے وہ بھی اسی کی طرح ہے۔‘‘ 993۔ سیدنا…
کفار سے مشابہت کی حرمت
کفار سے مشابہت کی حرمت 986۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ))(أخرجه أبوداؤد: 4031) ’’جس نے کسی قوم سے مشابہت اختیار کی وہ انھی میں سے ہے۔‘‘ توضیح و فوائد: مسلمانوں کو غیر مسلموں کی بجائے اپنے کلچر اور تہذیب کو رواج دینا چاہیے…
کہانت، نجومیوں کے پاس جانا حرام اور ان کی تصدیق کرنا کفر ہے
کہانت، نجومیوں کے پاس جانا حرام اور ان کی تصدیق کرنا کفر ہے 803۔سیدنا معاویہ بن حکم سلمی رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کی: اللہ کے رسول! کچھ کام ایسے تھےجو ہم زمانہ جاہلیت میں کیا کرتے تھے، یعنی ہم کاہنوں کے پاس جایا کرتے تھے، آپﷺ نے فرمایا: فَلَا تَأْتُوا الكُهَّانَ)) (أخرجه مسلم: 537…
کسی کو یہ کہنا جائز نہیں: ”اللہ تیرا چہرہ بگاڑ دے‘‘
کسی کو یہ کہنا جائز نہیں: ”اللہ تیرا چہرہ بگاڑ دے‘‘ 664۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ نبی کریم ﷺسے بیان کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: ((لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: قَبَّحَ اللهُ وَجْهَكَ وَوَجْهَ مَنْ أَشْبَهَ وَجْهَكَ، فَإِنَّ اللهَ خَلَقَ آدَمَ عَلٰى صُوْرَتِهِ)) ((أَخْرَجَهُ أَحمدُ: 7420، وابن حبان: 5710، والبخاري في الأدب المفرد: 172،…
اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کا عبد کہلا نا حرام ہے اور ایسا نام بدلنا ضروری ہے
اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کا عبد کہلا نا حرام ہے اور ایسا نام بدلنا ضروری ہے 652۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں: ((أَنَّ النَّبِيِّ ﷺ كَانَ يُغَيِّرُ الْإِسْمَ الْقَبِيحَ)) (أَخْرَجَهُ الترمذي:2839) ’’نبی ﷺ برے نام (کو اچھے نام سے) تبدیل کر دیتے تھے۔‘‘ 653۔ سیدنا ابو شریح رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ چند…
جو اسماء وصفات اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہیں مخلوق کے لیے ان کا استعمال حرام ہے
جو اسماء وصفات اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہیں مخلوق کے لیے ان کا استعمال حرام ہے 648۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((إِنَّ أَخْنَعَ اسْمٍ عِنْدَاللهِ رَجُلٌ يُسَمّٰى مَلِكَ الْأَمْلَاكِ)) ’’اللہ تعالی کے نزدیک سب سے بدترین اور ذلیل ترین نام اس شخص کا نام ہے جو اپنا…
کسی سے دنیاوی چیز مانگنے کے لیے اللہ تعالیٰ کا واسطہ دینا حرام م ہے، تاہم آخرت سے متعلقہ کام میں جائز ہے
کسی سے دنیاوی چیز مانگنے کے لیے اللہ تعالیٰ کا واسطہ دینا حرام ہے، تاہم آخرت سے متعلقہ کام میں جائز ہے 548۔سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اللہ کے رسول! میں آپ سے اللہ کے چہرے کا واسطہ دے کر پوچھتا ہوں کہ آپ کو ہمارے رب نے کسی چیز کے…
غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا حرام اور شرک ہے
غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا حرام اور شرک ہے 497۔ سیدنا علی بن ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺکو فرماتے ہوئے سنا: ((لَعَنَ اللهُ مَنْ ذَبَحَ لِغَيْرِ اللهِ)) ’’ جس شخص نے غیر اللہ کے نام پر (جانور وغیرہ) ذبح کیا اللہ تعالی اس پر لعنت کرے۔“ صحیح ابن حبان…
جاندار کی تصویر کی حرمت اور اسے مٹانے کا حکم
جاندار کی تصویر کی حرمت اور اسے مٹانے کا حکم 423۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو فرماتے سنا: ((قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَمَنْ أَظْلَمُ مِنْ ذَهَبَ يَخْلُقُ تَخَلُقِي، فَلْيَخْلُقُوا ذَرَةً أَوْ لِيَخْلُقُوا حَبَّةٌ أَوْ شَعِيرَةٌ)) (أخرجه البخاري: 5953، 7559، ومُسْلِمٌ:2111) ’’اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے: اس شخص سے بڑا ظالم…
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- Go to the next page