کفار سے مشابہت کی حرمت 986۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ))(أخرجه أبوداؤد: 4031) ’’جس نے کسی قوم سے مشابہت اختیار کی وہ انھی میں سے ہے۔‘‘ توضیح و فوائد: مسلمانوں کو غیر مسلموں کی بجائے اپنے کلچر اور تہذیب کو رواج دینا چاہیے…