فوت شدہ لوگ خود زندہ لوگوں کی دعاؤں کے محتاج ہیں 472۔ سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک جنازہ پڑھایا تو میں نے آپ ﷺ کی یہ دعا یاد کر لی، آپ ﷺ فرما رہے تھے: ((اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ. وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ…