خبر دینا مقصود ہو تو دعا میں ان شاء اللہ کہنا جائز ہے 536۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ ایک اعرابی (دیہاتی) کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے۔ نبی ﷺ کی عادت مبارک تھی کہ جب کسی مریض کی بیمار پرسی کرتے تو اس طرح دعا کرتے: ((لا بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ…