اذان دینے کی اجرت کا مسئلہ
اذان دینے کی اجرت کا مسئلہ 346۔سیدنا عثمان بن ابو العاص رضیاللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے کہا: اللہ کے رسول! مجھے اپنی قوم کا امام بنا دیں، آپﷺ نے فرمایا: ((أَنْتَ إِمَامُهُمْ، وَاقْتَدِ بِأَضْعَفِهِمْ، وَاتَّخِذُ مُؤَذِّنًا لَا يَأْخُذُ عَلٰى أَذَانِهِ أَجْرًا)) ((أخرجه أحمد: 16270، 16271، وأبو داود:531، والنسائي:23/2، وابن خزيمة:423، والطبراني في الكبير: 8365، والحاكم: 199/1،…