رمضان المبارک سے استفادہ نہ کر سکنے کی وجوہات
رمضان المبارک سے استفادہ نہ کر سکنے کی وجوہات ﴿فَفِرُّوا إِلَى اللهِ ۖ إِنِّي لَكُمْ مِّنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ﴾ (الذاريات:50) ’’پس اللہ کی طرف دوڑ و یقینًا میں اس کی طرف سے تمھارے لیے کھلا ڈرانے والا ہوں ۔‘‘ رمضان المبارک اللہ تعالی کے اہل ایمان پر خصوصی انعامات میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے، ایک بہت بڑا موقع غنیمت…