عورتوں کو قبرستان جانے اور جنازے میں شامل ہونے کی ممانعت
شىخ صلاح بن محمد البديرجامعہ بلال الاسلامیہ
عورتوں کو قبرستان جانے اور جنازے میں شامل ہونے کی ممانعت 456۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں: ((أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ لَعَنَ زَوَّارَاتِ الْقُبُورِ)) (أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ: 8449، 8452، 8670، والترمذي: 1056، وابن ماجه: 1576) ’’رسول اللہﷺ نے ان عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو کثرت سے قبروں کی زیارت کے لیے جاتی ہیں۔ ‘‘ 457۔…