رمضان المبارک ایک عظیم انعام ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ۱۸۳﴾ (البقرة:183) اللہ تعالی کی انسان پر یقینًا بے شمار، لا تعداد اور ان گنت نعمتیں ہیں، ان نعمتوں پر اس کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ یوں تو ہر نعمت اپنی جگہ پر ایک بہت بڑی نعمت ہے،…