05. عبادات

کل خطبات: 22
اس کیٹگری سے متعلق تمام دستیاب خطبات نیچے ملاحظہ فرمائیں۔
201
202
قبروں میں مسجد بنانے، وہاں یا ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان 441۔ سیدہ عائشہ اور سیدنا  ابن عباس  رضی اللہ تعالی عنہم سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: جب رسول اللہﷺ  پر مرض الوفات میں نزع کی حالت طاری ہوئی تو آپﷺ نے اپنی چادر کو بار بار اپنے چہرہ اقدس پر ڈالنا…
مزید پڑھیںقبروں میں مسجد بنانے، وہاں یا ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان
203
کون سا جہاد اللہ تعالیٰ کے لیے ہے؟ 386۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ  نبیﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: ((اللَهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِهِ، وَاللهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُكْلَمُ فِي سَبِيلِهِ)) ’’ اللہ خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستے میں جہاد کرتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتا ہے کہ کون اس…
مزید پڑھیںکون سا جہاد اللہ تعالیٰ کے لیے ہے؟
204
دنیا کی خاطر اور دنیا و آخرت دونوں کی خاطر جہاد کرنے والے کا بیان 378۔ سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: ایک شخص نبی ﷺکی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا: کوئی شخص خاندانی حمیت اور غیرت کی وجہ سے جنگ کرتا ہے، کوئی بہادری دکھانے کے لیے میدان جنگ میں…
مزید پڑھیںدنیا کی خاطر اور دنیا و آخرت دونوں کی خاطر جہاد کرنے والے کا بیان
205
طواف عبادت ہے اور اسے غیر اللہ کے لیے کرنا شرک ہے 362۔ ایسے شخص سے روایت ہے جسے نبیﷺ کی ملاقات کا شرف حاصل ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((إِنَّمَا الطَّوَافُ صَلَاةٌ، فَإِذَا طَفْتُمْ فَأَقِلُّوا الْكَلَامَ)) (أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ:15423، 16612) ’’طواف نماز ہی ہے، لہذا دوران طواف میں باتیں کم کیا کرو۔‘‘ 363۔ سیدنا عبد اللہ…
مزید پڑھیںطواف عبادت ہے اور اسے غیر اللہ کے لیے کرنا شرک ہے
206
تلبیہ توحید کی عظمت و فضیلت 356۔ سیدنا جابر  رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ حجۃ الوداع کے متعلق کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے توحید کا تلبیہ پکارا: ((لَبَّيْكَ اَللّٰهمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لا شَرِيكَ لَكَ)) (أخرجه مسلم: 1218) ’’حاضر ہوں، اے اللہ میں حاضر ہوں۔ میں حاضر…
مزید پڑھیںتلبیہ توحید کی عظمت و فضیلت
207
208
زکاۃ خوش دلی اور ثواب کی نیت سے ادا کرنی چاہیے 349۔سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((مَنْ أَدَّى زَكَاةَ مَالِهِ طَيِّبَ النَّفْسِ بِهَا يُرِيدُ وَجْهَ اللهِ وَالدَّارَ الْآخِرَةَ، لَمْ يُغَيِّبْ شَيْئًا مِنْ مَالِهِ، وَأَقَامَ الصَّلَاةَ، ثُمَّ أَدَّى الزَّكَاةَ، فَتَعَدَّى عَلَيْهِ الْحَقُّ، فَأَخَذَ سِلَاحَهُ فَقَاتَلَ فَقُتِلَ، فَهُوَ شَهِيدٌ)) (أخرجه ابن خزيمة:2336،…
مزید پڑھیںزکاۃ خوش دلی اور ثواب کی نیت سے ادا کرنی چاہیے
209
اذان دینے کی اجرت کا مسئلہ 346۔سیدنا عثمان بن ابو العاص رضیاللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے کہا: اللہ کے رسول! مجھے اپنی قوم کا امام بنا دیں، آپﷺ نے فرمایا: ((أَنْتَ إِمَامُهُمْ، وَاقْتَدِ بِأَضْعَفِهِمْ، وَاتَّخِذُ مُؤَذِّنًا لَا يَأْخُذُ عَلٰى أَذَانِهِ أَجْرًا)) ((أخرجه أحمد:  16270، 16271، وأبو داود:531، والنسائي:23/2، وابن خزيمة:423، والطبراني في الكبير:  8365، والحاكم: 199/1،…
مزید پڑھیںاذان دینے کی اجرت کا مسئلہ
210