11
بد دعا بعض اوقات مسلمانوں کی کفار کے خلاف ہوتی ہے۔ ان میں انبیاء کرام اور عام لوگوں کی بد دعا بھی شامل ہوتی ہے جس پر کفار کی پکڑ ہوتی ہے۔ اور بعض اوقات بد دعا کرنے والا مسلمان ہوتا ہے اور کبھی اپنے خلاف کبھی اپنے مال اور اولاد کے خلاف اور کبھی اپنے دوست احباب کے خلاف کرتا ہے کبھی ماں اپنی اولاد کے خلاف بد دعا کر دیتی ہے جس سے اولاد پر سختیاں آجاتی ہیں اس لئے بولنے سے پہلے بہت دفعہ تو لنا چاہیئے ۔
مزید پڑھیںبد دعائیں اور ان پر پکڑ
12
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ الَّا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُ الْقُلُوبُ وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کے دلوں کو اللہ کی یاد سے تسکین ہوتی ہے ، خبر دار ! اللہ کی یاد ہی سے دل تسکین پاتے ہیں۔ وضاحت: قرآن کہتا ہے دلوں کو سکون اللہ کے ذکر سے ملتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں موسیقی روح کی غذا ہے۔ سب غلط کہتے ہیں۔ قرآن کی بات درست ہے۔
مزید پڑھیںاللہ کا ذکر ۔ دلوں کا سکون
13
14
گناہوں سے بچنے کا سنہری موقع : ماه رمضان دیگر بہت سے فضائل اور خصائل کے ساتھ ایک فضیلت اور خاصیت یہ بھی رکھتا ہے کہ اس میں انسان کے پاس گناہوں سے بچنے بلکہ انہیں ترک کر دینے کا بڑا شان دار موقع ہوتا ہے۔ یہ مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی اللہ تعالی شیطانوں کو جکڑ دیتا ہے، جہنم…
مزید پڑھیںیا باغی الشر اقصر
15
عمل کی اہمیت: یہ بات بہت اہم اور اساسی ہے کہ ہر شخص کی دُنیوی اور اُخروی کامیابی عمل ہی کی مرہون منت ہے۔ بے عمل انسان کسی بھی میدان میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔ دینی اعتبار سے قطع نظر دُنیوی لحاظ سے بھی دیکھا جائے تو کبھی ایسے شخص کو کامیابی نہیں ملی جو عمل کا خوگر نہ ہو۔…
مزید پڑھیںیا باغی الخیر اقبل
16
17
18
شعاری کے جذبے کی یاد میں جانوروں کی قربانی کریں گے۔ لہذا ہمیں جانور کو قربان کرنے سے پہلے ان امور سے باخبر ہونا چاہیے
مزید پڑھیںہماری قربانی کیسی ہونی چاہیے؟
19
امتحان دراصل قربانی مانگتا ہے، دنیا کا اصول ہے کہ جو شخص امتحان میں کامیاب ہونے کے لیے قربانی نہیں دیتا وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔ گویا کامیابی کے لیے امتحان اور قربانی دینا لازم ہے۔ دین اسلام قربانیوں کا مجموعہ ہے، انسان اپنے خالق و مالک کے حکم کا پابند ہے۔ حلال وحرام کی پابندی، نیکی کو بجالانے اور…
مزید پڑھیںہم قربانی کیوں کرتے ہیں؟
20