اوقاتِ نماز اللہ تعالی کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِيْنَ كِتَاباً مَّوْقُوْتاً﴾ (سوره نساء، آیت: 103) ترجمه: یقینا نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے۔ نیز ارشاد فرمایا: ﴿اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰی غَسَقِ الَّیْلِ وَ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ ؕ اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُوْدًا۷﴾ (سورة اسراء، آیت:78) ترجمہ نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے…