دعا کی فضیلت اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ﴿وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِيْ اَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾ (سورة غافر: آیت: 60) ترجمہ: اور تمہارے رب کا فرمان ( سرزد ہو چکا) ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا۔ دوسری جگہ ارشاد فرمایا: ﴿وَإذَا سَأَلَكَ عِبَادِيْ عَنِّى فَإِنِّي قَرِيْبٌ أُجِيْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوْا لِي وَلْيُؤْمِنُوْا بِيْ لَعَلَّهُمْ…