قربانی کا جذبہ
قربانی کا جذبہ: سنت ابراہیمی، فضیلت ابراہیم ، سنت نبویﷺ قربانی؟ سیدنا ابراہیم کی سنت، نبی کریمﷺ کا طریقہ تمام انبیاء کی پیروی کا حکم! سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی خاص پیروی کا حکم؟ کیوں؟ 1. تمام محبتوں کا محور اللہ رب العٰلمین کی ذات، اس کیلئے گھر سےہجرت، قوم سے ہجرت، بیٹے کے حلقوم پر چھری چلانا، اپنی جان…