جشن عید میلاد النبی اور تقریب بخاری اور سیرت کانفرنس میں فرق
مولانا عمران محمدیجامعۃ الدعوۃ الاسلامیۃ، مریدکے
جشن عید میلاد النبی اور تقریب بخاری اور سیرت کانفرنس میں فرق جب ہم جشن عید میلاد النبی کو بدعت کہتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ عہد نبوی، عہد خلفائے راشدین اور قرون اولی میں اس کی نظیر نہیں ملتی تو جواب میں یہ سننے کو ملتا ہے کہ عہد نبوی اور عہد خلفائے راشدین میں تقریب بخاری بھی…