خود پسندی، عمل پر غرور اور بھروسا قابل مذمت ہے 317۔سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((لَنْ يُنَجِّيَ أَحَدًا مِنْكُمْ عَمَلُهُ)) ’’تم میں سے کسی شخص کو اس کا عمل نجات نہیں دلا سکے گا۔‘‘ صحابہ نے پوچھا: اللہ کے رسول! آپ کو بھی نہیں؟ آپﷺ نے فرمایا:…