کثرت کی طلب ایک فتنہ
کثرت کی طلب ایک فتنہ حرص و ہوس میں مبتلا انسان اپنی آخرت سے غافل ہو جاتا ہے فرمایا باری تعالیٰ نے أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ [التكاثر : 1] تمھیں ایک دوسرے سے زیادہ حاصل کرنے کی حرص نے غافل کر دیا۔ حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ [التكاثر : 2] یہاں تک کہ تم نے قبرستان جا دیکھے۔ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ [التكاثر : 3]…